the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ہماچل پردیش اسمبلی میں نوٹوں کی منسوخی کے معاملے پر سوال کے دوران اسمبلی اسپیکرکی توہین کے معاملے میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے تین ارکان اسمبلی کو آج معطل کر دیا گیا۔ممبر ان اسمبلی سریش بھاردواج، رندھیر شرما اور



راجیو بدل کو ہماچل پردیش اسمبلی کے ضابطے 319 اے (2) کے تحت ایوان سے نکال دیا گیا۔نوٹوں کی منسوخی کے موضوع کو آج کی فہرست میں شامل کرنے کے اسمبلی اسپیکر کے فیصلے پر حکمراں جماعت اور اپوزیشن کے درمیان اختلاف کی وجہ سے یہ معاملہ طول پكڑتا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.